میری 3 بیٹیاں ہیں اور۔۔ دو بار محبت کی شادی کرنے والے فواد چوہدری کیا تیسری شادی بھی کرنے والے ہیں؟

“میں کھانے پینے کا بہت شوقین ہوں۔ آلو، دال اور گوشت سے بنی غذائیں بہت شوق سے کھاتا ۔ مجھے کھانا پکانا تو نہیں آتا لیکن اب سب سے چھوٹی بیٹی کہتی ہے تو سوچ رہا ہوں کہ کوکنگ بھی سیکھ لوں“

یہ کہنا ہے رہنما تحریکِ انصاف اور سابق صوبائی وزیر فواد چوہدری کا جنھوں نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب کے لیے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی پر گفتگو کی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت سیاست ہو ہی نہیں رہی ہے، جب سیاست ہو گی تو وہ ضرور متحرک ہوں گے فی الحال وہ ایک تعلیمی پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔ پچھلے ایک سال انھوں نے سوئمنگ اور جم بہت کیا تھا لیکن اب یہ روٹین چھوڑ دی ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ انھیں ڈرائیونگ کا بالکل شوق نہیں ہے۔ نہ تو وہ گاڑی چلاتے ہیں نہ ہی انھیں مہنگی ترین گاڑیاں رکھنے کا شوق ہے البتہ گھومنے پھرنے کا بہت شوق ہے اور انھوں نے ساری دنیا گھوم رکھی ہے۔

نجی ندگی سے متعلق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میں نے دو شادیاں کی ہیں۔ دونوں محبت کی شادیاں ہیں، تیسری کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میری تین بیٹیاں ہیں۔

Fawad Chaudharay Interview About Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fawad Chaudharay Interview About Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fawad Chaudharay Interview About Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1170 Views   |   04 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری 3 بیٹیاں ہیں اور۔۔ دو بار محبت کی شادی کرنے والے فواد چوہدری کیا تیسری شادی بھی کرنے والے ہیں؟

میری 3 بیٹیاں ہیں اور۔۔ دو بار محبت کی شادی کرنے والے فواد چوہدری کیا تیسری شادی بھی کرنے والے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری 3 بیٹیاں ہیں اور۔۔ دو بار محبت کی شادی کرنے والے فواد چوہدری کیا تیسری شادی بھی کرنے والے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔